Depository of News

چین کویت کی پاکستان کو 4.3ارب ڈالر قرض رول اوور کرنیکی یقین دہانی

newsdepo.com · world

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کو سعودی عرب کے بعد چین اور کویت نے بھی 4.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کی یقین دہانی کرا دی۔ذرائع کے مطابق چین سے 4 ارب ڈالر اور کویت سے 30 کروڑ ڈالر قرض رول اوور کرایا جائے گا، سعودی عرب، چین اور کویت سے مجموعی طور پر 7.3 [...]

Read full article →