پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران پاک فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی، وزارت داخلہ و انسداد منشیات نے تعیناتی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ ون اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ [...]
