لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ،مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر،وکیل احمد عبدللہ ڈوگر نے موقف اپنایا مانگا منڈی کے شہری پاسپورٹ بنوانے کے لیے لاہور کے دور دراز دفاتر جانے پر مجبور ہیں، مزدوروں، طلبہ، تاجروں اور بیرون ملک جانے کے خواہش مند شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مانگا منڈی میں پاسپورٹ [...]
