Depository of News

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونایزیشن میں ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ وزارت صحت نے عوامی شکایات کے حل کیلئے ہیلپ لائن نمبر 1166 متعارف کرا دیا، اسلام آباد کے شہری وزارت صحت اور اس کے تمام ماتحت اداروں سے متعلق شکایات براہِ [...]

Read full article →