Depository of News

ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس ‘بروقت معاونت، سیف سٹی شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15کی ماہ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق پنجاب بھر سے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر مجموعی طور پر 11لاکھ 36ہزار 107کالز موصول ہوئیں، لاہور سے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر 2لاکھ 22ہزار 574کالز پر شہریوں کو بروقت معاونت [...]

Read full article →