آٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانا ہمارا مشن: ڈاکٹر ناصر محمود
اسلام آباد(پ ر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے علی پور فراش میں ٹینٹ سکول کا افتتاح کیا۔ یہ اقدام وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت (MoFEPT)، جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA)، نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (NCHD)، بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز (BECS) اور نیشنل ایجوکیشن فانڈیشن (NEF) کے [...]
