الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کیسزکوو جلد نمٹایا جائے، سلمان غنی
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلمان غنی نے ڈائریکٹوریٹ آف یٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ آر ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کے ذریعے موصول ہونے والے کیسز کو مقررہ مدت کے اندر نمٹانے کے لیے طے شدہ ٹائم لائنز پر سختی سے [...]
