روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو تحویل میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے14سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو تحویل میں لے لیا گیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے میری بیٹی سے زیادتی کی،روات پولیس نے شہری کی درخواست [...]
