صادق آباد پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہمیں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا، صادق آباد پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع [...]
