Depository of News

یونین کونسل 32 امر پورہ میں گندگی کے ڈھیر ستھرا پنجاب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

newsdepo.com · world

راولپنڈی(شاہد ملک سے) یونین کونسل32 امرپورہ میں صفائی کی بدترین صورتحال،نالیوں میں کوڑا کرکٹ اور بند رہنے سے ڈینگی اور دیگر وبائی امرض پھیل رہی ہیں ہے ستھرا پنجاب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 32 امرپورہ راولپنڈی کے علاقہ مکین صفائی کی ابتر صورتحال پر شدید تشویش [...]

Read full article →