Depository of News

راولپنڈی، 5 شراب سپلائرز گرفتار 65 لیٹر سے زائد شراب برآمد

newsdepo.com · world

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5 شراب سپلائرز کو حراست میں لے کر 65 لیٹر سے زائد شراب برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے دو شراب سپلائرز کو حراست میں لے کر 40 لیٹر شراب ,بنی پولیس نے شراب سپلائر کو حراست میں لے کر 15 لیٹر شراب, صدربیرونی پولیس نے شراب سپلائرکو [...]

Read full article →