Depository of News

مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا :جہانگیر خانزادہ

newsdepo.com · world

حضرو (نمائندہ خبریں) سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا ،جس کے دورس ثمرات نکلیں گے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی اٹک آمد پر جس طرح حلقہ عوام نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور ہمارے قافلے میں شریک ہوکر اسے بھر [...]

Read full article →