چکوال ، موبائل فون سروسز اور ڈیجیٹل بینکنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا
چکوال(بیورو رپورٹ)موبائل فون کمپنیوں اورانٹرنیٹ کی ناقص ترین سروس ، پیکجز میں آئے روز اضافے کے نام پر لوٹ مار، بجلی بندش کے دوران موبائل فون ٹاورز پر بیٹری سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے ضلع چکوال میں موبائل فون سروسز اور ڈیجیٹل بینکنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا،موبائل فون سروسز اور انٹرنیٹ میں [...]
