Depository of News

ACامان اللہ کا جہانگیر ہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

newsdepo.com · world

جہانگیرہ) ندیم احسان سے (اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ، اسکواڈرن لیڈر (ر)امان اللہ نے ٹی ایم او جہانگیرہ، تحصیلدار جہانگیرہ، گرداور سرکل اور متعلقہ پٹواریوں کے ہمراہ جہانگیرہ صوابی روڈ اور جہانگیرہ سروس روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران صوابی روڈ کی حدودات کا باقاعدہ تعین کیا گیا، جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق [...]

Read full article →