راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل،4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے تین گینگز کے 5 ملزمان سے 14 مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور رقم برآمد کی، گنجمنڈی [...]
