کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی
کاٹلنگ( نمائندہ خبریں )کاٹلنگ کوٹی شاہ کے قریب تیز رفتار سوزوکی اور چنگ چی رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اسمارٹ سکول کا چوتھی جماعت کا طالب علم انس ولد نامعلوم، ساکن کوہی برمول جاں بحق جبکہ چنگ چی ڈرائیور سمیت تین طلبا زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوہی برمول سے سکول ڈیوٹی پر [...]
