Depository of News

کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے کالعدم جماعت تحریک لبیک کے رہنما حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی، وکیل پنجاب حکومت نے عدالت میں داخل رپورٹ میں موقف اپنایا [...]

Read full article →