Depository of News

کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی)کراچی کے شہریوں نے بڑھتی ہوئی آبادی اور انتظامی مسائل کے پیش نظر نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کراچی کو بھی الگ صوبے کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی کی گلیوں اور محلوں میں کوئی ترقیاتی کام نظر نہیں [...]

Read full article →