اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
لاہور( این این آئی) اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یکی گیٹ اک موریا پل کے قریب تیز رفتار سرکاری ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میںشیخوپورہ کا رہائشی55سالہ [...]
