تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،
لاہور (محمد کامران سے) تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام، گندگی اور سیوریج کا نظام تباہ، وزیراعلی پنجاب کے صاف ستھرا شہر ویژن کو دھچکا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ”صاف ستھرا پنجاب، خوبصورت شہر” کے ویژن کے برعکس تحصیل شالامار کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی بھینسوں کے [...]
