Depository of News

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2026 کے لیے گزشتہ شام تک مجموعی طور پر صرف 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔تفصیلات کیخ مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2026 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا تاہم امیدواروں کی جانب سے عدم دلچسپی [...]

Read full article →