لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈی پی او کی یقین دہا نی کے بعدایس ایچ او تھانہ فیروز والا رانا سرور کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر ایک جواب درست جمع نہیں کراسکتے تو باقی کیا کام کرتے ہوں گے ؟ایس ایچ او رانا سرور کو [...]
