سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کراچی نے سندھ بھر میں منعقدہ دو سالہ انٹرمیڈیٹ پروگرام ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس (ڈی آئی ٹی) گروپ حصہ اوّل کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔بورڈ کے ترجمان زوہیب احمد خان کے مطابق سالانہ امتحانات میں سندھ بھر سے مجموعی طور پر 191 امیدواروں [...]
