فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی
ملتان (چودھری عبدالوسیم سے) فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لئے گرین پنجاب کا سات سالہ منصوبے پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ 2020 سے 2027 تک پی ایچ اے اور محکمہ جنگلات کو پنجاب بھر گرین پنجاب منصوبے کا ٹاسک دیا گیا ہر سال دس لاکھ پودے لگانے کا ٹاسک صرف فائلوں کی حد تک محدود رہا [...]
