جاتی عمرہ میں وفاقی حکومت کی 10 کنال اراضی پر قبضے کی درخواست پر سماعت ‘ عدالت کا قبضہ واگزار کرا کر زمین بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ، جاتی عمرہ میں وفاقی حکومت کی دس کنال اراضی پر قبضے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے قبضہ واگزار کرا کر زمین بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دے دیا ،جسٹس چوہدری محمد اقبال نے فل بورڈ آف ریونیو کا زمین کی ملکیت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیئے، [...]
