شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
لاہور (کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں لاری اڈہ، بھاٹی گیٹ اور چوکی نیاز بیگ کے قریب تین مختلف واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں سے دو افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق لاری اڈہ کے علاقے میں70 سالہ شخص حرکت قلب بند ہونے کے [...]
