وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
راولاکوٹ(این این آئی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سید افتخار گیلانی نے راولاکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہیں پولیس لائنز میں امن و امان کی صورتحال اور انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے سی ایم ایچ راولاکوٹ کا بھی خصوصی دورہ کیا اور فسادی جتھوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اہلکاروں [...]
