Depository of News

ڈنہانگ ایکسپو، پاکستانی مصنوعات چینی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں

newsdepo.com · world

ڈنہانگ(این این آئی)پاکستان کی ہاتھ سے تیار کردہ گلابی لکڑی، پیتل اور پتھر کی مصنوعات شمال غربی چین کے شہرڈوہانگ میں منعقدہ ثقافتی نمائش میں شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق نمائش میں پاکستان کے دو نمائش کنندگان اپنی دستکاریوں کے ساتھ شریک ہوئے، ان میں سے ایک کمپنی خان [...]

Read full article →