Depository of News

پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم، پی ایس پی نے پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق6 ڈی ایس پیز کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ احکامات پر فوری عملدرآمد ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی خالد [...]

Read full article →