Depository of News

لاہور: سموگ کیخلاف ریکارڈ کارروائیاں’اکتوبر میں 67 ہزار سے زائد چالان

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے سموگ کے خلاف اکتوبر میں ریکارڈ کارروائیاں، 67ہزار 914چالان جاری کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق سموگ تدارک کریک ڈائون میں ماہ اگست، ماہ ستمبر کی اوسط کے مقابلےمیں 39فیصد اضافہ ہوا ۔ فٹنس سرٹیفکیٹ کی خلاف ورزی پر 7ہزار 272چالان، کارروائیوں میں 73 فیصد اضافہ [...]

Read full article →