Depository of News

خانہ کعبہ کے سنہری دروازے پر چڑیا کی حاضری کا روح پرور منظر

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)خانہ کعبہ کے سنہری دروازے پر چڑیا کی حاضری کا روح پرور منظر ہر دیکھنے والے کے دل کو ایمان کی روشنی سے منور کر رہا ہے۔کائنات کے سب سے مقدس اور پرامن مقام پر، غلافِ کعبہ کی برکات کے سائے میں اس پرندے کا بیٹھنا اللہ تعالی کی عظمت کی گواہی دیتا ہے۔روئے [...]

Read full article →