سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی سے مؤقف کیلئے رابطہ کیا گیا’ ان کا کہنا تھا نشاندہی کریں کارروائی ہوگی
لاہور(سٹی رپورٹر) زون فائیو میں اوورچارجنگ کی شکایات پر سی او لاہور پارکنگ کمپنی سے موقف کے لیے رابط کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ نشاندہی کریں کاروائی کی جائے گی ، البتہ وہ خبر میں اٹھائے گئے سنگین الزامات پر اپنا موقف دینے سے قاصر رہے۔
