لاہور پارکنگ کمپنی کے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیراعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور پارکنگ کمپنی کے مینجر شکیل بلوچ نے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیر اعلانیہ طور پر ٹھیکے پر دینے کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق شکیل بلوچ نے سابق سپروائز حافظ حمزہ ، مدثر ارشاد اور ملک عابد کو زون فائیو میں [...]
