28لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس بھجوا دیئے گئے
لاہور (این این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کی مہم کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سکیورٹی ونگ کی کارروائیاں جاری ہیں، اب تک ملک بھر سے مجموعی طور پر 28لاکھ 7ہزار 250جبکہ پنجاب سے ایک لاکھ 43ہزار 474غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو وطن واپس بھجوایا جا چکا [...]
