Depository of News

قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں ڈیجیٹل سائن بورڈز کے ذریعے فوری پیغامات کی فراہمی ممکن بنائی جائے:گورنر سندھ

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات، وبائی امراض اور دیگر ہنگامی حالات میں ڈیجیٹل سائن بورڈز کے ذریعے عوام تک فوری اور بیک وقت ایمرجنسی پیغامات پہنچائے جاسکتے ہیں۔ ان سائن بورڈز کو سرکاری ریلیف اداروں اور آفات سے نمٹنے والے متعلقہ محکموں کے ساتھ منسلک [...]

Read full article →