Depository of News

اکتوبر 66 برسوں کے دوران ملک کا چھٹا گرم ترین مہینہ قرار لاہور پھر دنیا کا آلودہ شہر

newsdepo.com · world

کراچی، لاہور (نیوز ایجنسیاں) اکتوبر 2026کو گزشتہ 66سال کے دوران ملک کا چھٹا گرم ترین اکتوبر قرار دے دیا گیا، گزشتہ ماہ ملک کا اوسط درجہ حرارت 25.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ادھر صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر رہا۔ محکمہ موسمیات نے اکتوبر 2026کی ماہانہ موسمیاتی رپورٹ جاری کر [...]

Read full article →