Depository of News

کراچی میں پولیس کے 5 مبینہ مقابلے، موٹر سائیکل لفٹر ہلاک، 7 زخمی

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے پانچ مبینہ مقابلوں کے دوران موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ایک ملزم کو ہلاک جبکہ 7 زخمیوں سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے گرفتار اور ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں، موبائل فونز، نقد رقم اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرنے [...]

Read full article →