Depository of News

افغانستان کے نائب وزیر معدنیات کے قافلے پر راکٹ پر حملہ 6 محافظ ہلاک

newsdepo.com · world

کابل(نیوز ایجنسیاں)افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان رجیم مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی آنے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ زاحمتی گروپوں نے متعدد حملوں کی تفصیلات جاری کردیں۔افغان طالبان رجیم کے دور میں ملکی سکیورٹی صورت حال ابتر ہونے اور اعلی حکام کے قافلوں سمیت حفاظتی چوکیوں پر مسلسل حملوں کی اطلاعات ہیں۔ [...]

Read full article →