یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
نیویارک (این این آئی)اقوامِ متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف نے جنوبی یمن کی گورنری لحج میں واقع السقیا صحت مرکز پر ہونے والے حملے پر محض تشویش کا اظہار کرنے پر اکتفا کیا، جس کے نتیجے میں طبی عملے کے ارکان سمیت پانچ افراد جان بحق ہو گئے تھے، جبکہ ادارے کے بیان میں [...]
