وزیراعلیٰ سندھ سے انٹرنیشنل ملٹی گروپ کے وفد کی ملاقات
کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے انٹرنیشنل ملٹی گروپ آف کمپنیز (آئی ایم جی سی) کے وفد نے ملاقات کی، جس میں زراعت، معدنی وسائل، سرمایہ کاری اور زرعی مصنوعات کی پراسیسنگ کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مجوزہ منصوبے [...]
