حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ہو گا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج (جمعرات ) ہوگا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے پٹرولیم لیوی سے متعلق تکنیکی کمیٹیوں کے اجلاس کے امور پر تبادلہ خیال [...]
