پٹرول7.06 روپے ڈیزل 3.71روپے مزید سستا
لندن ‘ ملتان (آئی این پی’ مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 7روپے 06 پیسے مزیدکمی کردی ہے’ پٹرول کی نئی قیمت 362روپے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسے کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 387 [...]
