ایران جنگ ری پبلکنز کو لے ڈوبی ڈیمو کریٹس کو دونوں ایوانوں میں برتری ٹرمپ نے ہار مان لی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی امریکی عوام نے جارحیت مسترد کر دی
تہران دواشنگٹن، تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران جنگ ٹرمپ کو لے ڈوبی ، امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے ری پبلکن کو پچھاڑ دیا، امریکی صدر نے شکست کی وجہ ایران جنگ اور مہنگائی کو قرار دیتے ہوئے ہار مان لی۔ امریکی انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں [...]
