Depository of News

لکی مروت:پولیس سے جھڑپ’ خودکش بمبار سمیت 2دہشتگردہلاک’ تھانے پرحملے میں3اہلکارزخمی

newsdepo.com · world

پشاور(نیوز ایجنسیاں)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک خود کش حملہ آور سمیت 2دہشت گرد ہلاک کر دئیے جبکہ ضلع ٹانک میں ایک تھانے پر دہشت گردوں کے حملے میں 3پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ لکی مروت پولیس کے مطابق گنڈی چوک میں دہشت گردوں کی [...]

Read full article →