منی پور تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک مودی سرکار کیخلاف احتجاج میں شدت
نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں )بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات اور خونریزی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ بی جے پی حکومت کے خلاف بھارتی عوام سراپا احتجاج ہیں۔مودی حکومت کی سنگین غفلت اور ناکام پالیسیوں کے باعث منی پور میں 3 سال بعد بھی نسلی [...]
