ٹرمپ کی شکست فلسطینیوں اور ایران عوام پر ظلم کی سزا ملی سیاسی شخصیات
ملتان (خبرنگار) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی عبرتناک شکست پر پاکستان کے مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے”خبریں” سے اظہار خیال کیا۔ سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ ٹرمپ کی شکست کے بعد دنیا کے معاشی اورسیاسی حالات معمول کی طرف آئیں گے۔ سینیٹر عون عباس بپی نے کہا کہ ٹرمپ کو [...]
