ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای
تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا گزشتہ سات دہائیوں سے ایران ک خلاف تسلط اور دشمنی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، تاہم ایرانی عوام نے امریکی دبا کے باوجود اپنی آزادی اور خودمختاری کا کامیابی سے دفاع کیا۔مجتبی خامنہ ای نے قوم کے نام اپنے پیغام [...]
