سپر ٹیکس کے بتدریج خاتمے کیلئے کام شروع کردیا: چیئرمین ایف بی آر
کراچی( بزنس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ حکومت سپر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ابتدائی طور پر اس کی شرح میں دو فیصد کمی کی گئی اور اب بتدریج خاتمے کے لیے کام شروع کیا جا چکا ہے۔ [...]
