عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی:مصطفی کمال
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کیئر 1166 پر کام کرن والے عملے کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے عوام کے ساتھ خوش اخلاقی، ہمدردی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی [...]
