شاہ محمود قریشی جیل میں چہل قدمی کے دوران گر پڑے، گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہوگئی، وہ اپنی بیرک میں چہل قدمی کے دوران اچانک چکر آنے سے گر پڑے، جس کے نتیجے میں ان کے جسم پر چوٹیں آئیں۔شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق واقعے کے دوران [...]
